Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کا ستر دیکھنے سے عضو مخصوص میں سختی آگئی تو وضو کا حکم
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1471
- Issued
- 26 رجب المرجب 1445ھ / 07 فروری 2024ء
Question
مسئلہ سناتھا کہ کسی کا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ستر پر نظر پڑ جائے اور عضو خاص میں سختی آجائے، تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
پہلی چھپی گئی صورت میں ستر دیکھنے سے اگر عضو خاص میں صرف سختی آجائے تو فقط اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ ہاں اگر مٹی یا کوئی اور چیز خارج ہو جائے تو اس صورت میں وضو ٹوٹے گا۔ منی مٹی اور ودی میں فرق اور ان کا حکم جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر دار الافتاء اہلسنت کا فتوی ملاحظہ فرمائیں: https://www.daruliftaahlesunnat.net/ur/mazi-mani-aur-wadi-me-farq وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.