Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1462
Issued
26 رجب المرجب 1445ھ / 07 فروری 2024ء

Question

اگر کسی کے پاس سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے، لیکن اس کے پاس ٹی وی، ماسٹر وویو وغیرہ ہوں، تو کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

Answer (beginning)

زکوٰۃ صرف مال نامی پر فرض ہوتی ہے جیسے سونا، چاندی، مال تجارت، پرائز بانڈز وغیرہ جبکہ اموال غیر نامی جیسے بستر، کپڑے، برتن، microwave or cooking rang وغیرہ میں زکوٰۃ واجب نہیں ہوتی جبکہ انہیں بیچنے کی نیت سے نہ خرید ا ہو۔ سونے کا نصاب ساڑھے سات تولہ یعنی تقریباً 87 گرام 48 ملی گرام ہے اور چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولہ یعنی تقریباً 612 گرام 36 ملی گرام ہے اور نصاب کا چالیسواں حصہ یعنی 2.5% زکوٰۃ کے طور پر دینا ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.