Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نائل نام کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1458
- Issued
- 18 رجب المرجب 1445ھ / 30 جنوری 2024ء
Question
نائل نام کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسے ہے؟
Answer (beginning)
نائل کا معنی ہے ”حاصل کرنے والا“ یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکوں کا نام انبیاء کرام علی نبینا وعلیہم الصلوٰۃ والسلام یا صحابہ و اولیاء کرام علیہم الرضوان وغیرہ نیک لوگوں کے ناموں پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔ ایتھہ ناموں کے متعلق معلومات کے لئے نیچے دیے گئے لنک سے مکتبہ المدینہ سے شائع کردہ رسالہ ”نام رکھنے کے احکام“ کا مطالعہ کریں، اس میں ایتھہ نام موجود ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.