Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا رام اور کرشن نبی تھے ؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1432
Issued
15 رجب المرجب 1445ھ / 27 جنوری 2024ء

Question

کیا رام و کرشن نبی تھے؟

Answer (beginning)

کرشن اور رام ہر گز نبی نہیں بلکہ یہ کوئی شخص تھے بھی یا نہیں یا صرف خیالی لوگ ہیں؟ اس پر تواتر ہندو کے سوا کوئی دلیل نہیں، صرف ہندوؤں کا کہنا ہے کہ ان کا وجود تھا، اور ہندوؤں ہی کے تواتر سے ان کے ایسے ایسے برے کام ثابت ہیں جو ان کے نبی ہونے کے خلاف ہیں اور اللہ تعالیٰ کا نبی ایسے برے کام نہیں کر سکتا۔ یاد رہے کسی خاص فرد کے نبی ہونے کے ثبوت کے لیے قرآن و حدیث کی نص ہونا ضروری ہے، اگر کسی کے لیے ایسی نص نہیں تو اس کے بارے میں یہی اعتقاد کیا جائے گا کہ وہ نبی نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.