Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1336
- Issued
- 18 جمادی الثانی 1445ھ / 01 جنوری 2024ء
Question
کسی کے فوت ہونے پر ایصال ثواب کے لئے عورتیں قرآن پاک پڑھتی ہیں اور انہیں صحیح سے پڑھنا نہیں آتا، ایسے پڑھے ہوئے قرآن کا ثواب میت کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ وہ درست قرآن پڑھنا سیکھتے حتیٰ کہ اتنی تجوید سیکھنا کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو، فرض عین ہے، ورنہ نماز بھی باطل ہو جاتی ہے۔ یونہی قرآن پاک اگر تجوید کے مطابق پڑھنے کے بجائے اس طرح کی غلطی کرتے ہوئے پڑھاجائے جس سے معنی تبدیل ہو جائیں، حروف میں امتیاز نہ رہے تو اس پر ثواب نہیں ملے گا بلکہ اس طرح کی غلطیاں کرنے والا اپنے نامہ اعمال میں وبال داخل کرتا ہے۔ اور ایصال ثواب فقط نیکیوں کا ہوتا ہے لہذا درست قرآن پڑھ کر ہی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.