Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شماس اور دایان نام رکھنا کیسا ؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1329
Issued
13 جمادی الثانی 1445ھ / 27 دسمبر 2023ء

Question

شاس اور دایان نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

شاس (شبین کے زبر اور میم کی تشدید کے ساتھ) یہ ایک صحابی رسول کا نام ہے، یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ طبقاتِ کبری میں ہے: ”شماس بن عثمان ابن الشرید بن هرمی بن عامر بن مخزوم وکان اسم شماس عثمان و انما سمی شماس الوضائته فغلب علی اسمه“ یعنی شماس بن عثمان بن الشرید بن هرمی بن عامر بن مخزوم اور حضرت شماس کا نام عثمان تھا، ان کے حسین و جمیل ہونے کی وجہ سے ان کو شماس کہا گیا، تو وہ ان کے نام پر غالب آگیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.