Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوہان نام رکھنے کا حکم
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1320
- Issued
- 14 جمادی الثانی 1445ھ / 28 دسمبر 2023ء
Question
سوبان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
سوبان ایک غیر معروف لفظ ہے، لغت میں اس کا معنی نہیں مل سکا، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ شریعتِ مُطَهِّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے۔ لڑکوں کے نام اگر انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کی برکتیں حاصل ہوں گی۔ اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں۔ ناموں کے احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ کا مطالعہ فرمائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.