Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1274
- Issued
- 08 ہجری 1445ھ / 22 دسمبر 2023ء
Question
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی، لیکن سجدہ نہیں کیا حتیٰ کہ نماز بھی مکمل کر لی اور سلام کے بعد منافی نماز کام بھی کر لیے، اب کیا اس نماز کا اعادہ کرنا ہو گا؟
Answer (beginning)
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی، تو اس کا سجدہ نماز ہی میں واجب ہے، بیرون نماز نہیں ہو سکتا۔ اگر کسی نے آیتِ سجدہ پڑھی، اس کے بعد تین آیات سے زائد قراءت بھی کی پھر رکوع و سجود کیا، تو ایسا شخص گنہگار ہے مگر اس کی نماز ہو گئی۔ اب یہ سجدہ ساقط ہو گیا۔ البتہ آیتِ سجدہ کرنے کے بعد مزید قراءت نہ کی اور رکوع اور سجدہ کر لیا تو رکوع میں سجدے کی نیت کرنے سے رکوع ورنہ نماز کے سجدے سے سجدہ تلاوت بھی ادا ہو گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.