Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے حوضِ کوثر کی آواز آتی ہے ؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1312
Issued
08 جمادی الثانی 1445ھ / 22 دسمبر 2023ء

Question

کیا یہ روایت درست ہے کہ کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے جو آواز آتی ہے وہ حوض کوثر کی آواز ہے؟ نیز وہ حوض کوثر کے مشابہ ہے یا بعینہ وہ آواز ہے؟

Answer (beginning)

حضرت سید تاء عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے آنے والی آواز حوض کوثر کی آواز ہے، البتہ یہ بعینہ وہی آواز نہیں بلکہ اس کے مشابہ آواز ہے۔ چنانچہ علامہ بدر الدین عینی حنفی رحمۃ اللہ علیہ شرح سنن ابی داؤد میں فرماتے ہیں: ”وعن عائشة: من أراد أن يسمع خريبه فليدخل إصبعيه في أذنيه“ یعنی حضرت سید تاء عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے (آپ فرماتی ہیں): جو اس کے (یعنی آپ کوثر کے) بنے کی آواز سننے کا ارادہ کرے وہ اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں داخل کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.