Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1294
- Issued
- 26 جمادی الاول 1445ھ / 11 دسمبر 2023ء
Question
جو تا پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
ہمارے ہاں کے اکثر جوتے سخت ہوتے ہیں جن کو پہن کر نماز پڑھنے سے نماز نہیں ہوگی کیونکہ سجدے کی حالت میں پاؤں کی ایک انگلی کا پیٹ لگانا فرض ہے اور دونوں پاؤں میں سے ہر ایک پاؤں کی اکثر یعنی کم از کم تین تین انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگانا واجبات میں سے ہے۔ فرض ترک ہو جانے سے نماز جاتی رہتی ہے سجدہ سہم سے اس کی تلافی نہیں ہو سکتی اور اگر واجبات میں قصد ایسا کیا تو نماز واجب الاعادہ ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.