Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1282
Issued
21 رجب المرجب 1445ھ / 02 فروری 2024ء

Question

مختلف وظائف جو روحانی علاج کے لئے بزرگوں کی طرف سے بتائے جاتے ہیں کیا ان کا حدیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟

Answer (beginning)

اپنی جان یا مال وغیرہ کی حفاظت کے لیے یاد بگیر جائز مقاصد کے لیے مختلف قسم کے وظائف پڑھے جاتے ہیں۔ ان وظائف کا احادیث میں ہی بیان ہونا ضروری نہیں بلکہ مختلف بزرگان دین نے اپنے تجربات و مشاہدات کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف وظائف بیان فرمائے ہیں۔ ان وظائف کا پڑھنا شرعاً جائز ہے جس کی وجہ بیان کی جا چکی ہے کہ بزرگان دین کو وظائف ایجاد کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ ایسے وظائف کے ثبوت کے لیے احادیث سے ثابت ہونا کوئی ضروری نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.