Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھنے کا حکم
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1260
- Issued
- 27 جمادی الاول 1445ھ / 12 دسمبر 2023ء
Question
کیا مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھا جا سکتا ہے مگر بہتر یہ ہے کہ ضرورت پوری ہونے کے بعد فولڈر کر دیا جائے مکمل جائے نماز لپیٹ دی جائے اور اگر صرف کو نا موڑ دیا تب بھی حرج نہیں۔ اس کی اصل ان احادیث سے نکل سکتی ہے جن میں یہ ہے کہ بغیر تہہ کیے کپڑے کو شیطان استعمال کرتا ہے مگر عوام میں جو مشہور ہے کہ اگر مصلے کا کو نا نہیں موڑا تو اس پر شیطان نماز پڑھے گا، اس کی کوئی اصل نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.