Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سوئم کے چنے کھانا کیسا ہے ؟

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1235
Issued
23 جمادی الاول 1445ھ / 08 دسمبر 2023ء

Question

سونم کے چنے کھانا کیسا؟

Answer (beginning)

تیجے میں منگوائے جانے والے چنے عرفا خاص غریبوں کے لیے ہی نہیں ہوتے بلکہ جو بھی موجود ہو، سب کو دیئے جاتے ہیں، اس لیے انہیں امیر اور غریب سب کھا سکتے ہیں مگر مالدار لوگوں کو ان کے کھانے سے بچنا بہتر ہے۔ امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”سوم کے چنے بتاشے کہ بغرض مہمانی نہیں منگائے جاتے بلکہ ثواب پہنچانے کے قصد سے ہوتے ہیں۔۔۔ یہ اگر مالک نے صرف متناہوں کے دینے کے لیے منگائے اور یہی اس کی نیت ہے تو غنی کو ان کا بھی لینا، ناجائز، اور اگر اس نے حاضرین پر تقسیم کے لیے منگائے تو اگر غنی بھی لے لے گا تو گنہگار نہ ہو گا، اور یہاں محکم عرف و رواج عام حکم یہی ہے کہ وہ خاص مساکین…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.