Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے بعد پڑھے جانے والے وظائف فرض کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتوں کے بعد
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1181
- Issued
- 23 جمادی الاول 1445ھ / 08 دسمبر 2023ء
Question
نماز کے بعد پڑھنے کے جو وظائف ہوتے ہیں یہ ظہر، مغرب اور عشاء کی نماز میں فرضوں کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتیں ادا کرنے کے بعد؟
Answer (beginning)
فرضوں اور سنتوں کے درمیان طویل یعنی لیے لیے وظائف نہیں پڑھنے چاہئیں، ہاں مختصر وظائف پڑھنے، میں حرج نہیں۔ امام اہل سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ جس فرض کے بعد سنت ہے، اس فرض کے بعد مناجات کرنا درست ہے یا نہیں؟ تو اس کے جواب میں آپ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”جائز و درست تو مطلقاً ہے، مگر فصل طویل مگر وہ تنزیہی و خلاف اولیٰ ہے اور فصل قلیل میں اصلاً حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.