Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ کی خاطر آپس میں محبت رکھنا کسے کہتے ہیں ؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1110
- Issued
- 05 ربیع الثانی 1445ھ / 21 اکتوبر 2023ء
Question
اللہ کی خاطر آپس میں محبت رکھنا کسے کہتے ہیں؟
Answer (beginning)
اللہ پاک کے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: ”افضل الاعمال الحب فی اللہ والبغض فی اللہ“ یعنی سب سے زیادہ فضیلت والا عمل اللہ کی خاطر کسی سے محبت کرنا اور اللہ کی خاطر کسی سے نفرت کرنا ہے۔ (سنن ابی داود، جلد 4، صفحہ 264، الحدیث 4599، دار احیاء التراث، العربی، بیروت) علامہ عبد الرؤف مناوی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث پاک کے تحت لکھتے ہیں: ”(افضل الاعمال الحب فی اللہ) ای فی ذات اللہ لا لسنوب ربیاء ولا هوی --- من افضل الاعمال ان یحب الرجل الرجل للایمان والعرفان لا لحظ نفسانی کا حسان وان یکروہه للکفر والعصیان لا لا یذائنه له“ یعنی افضل اعمال میں سے ایسی محبت ہے جس میں اللہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.