Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چراغاں کے لئے چاندی کے چراغ جلانے کا حکم

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1109
Issued
09 ربیع الثانی 1445ھ / 25 اکتوبر 2023ء

Question

گیارہویں یا بارہویں کے موقع پر چراغوں کے لئے چاندی کے چراغ جلانے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

شریعت مطہرہ نے سونے کا استعمال صرف زیور کی صورت میں عورتوں کے لئے اور ساڑھے چار ماشے سے کم وزن کی چاندی کی مخصوص انگوٹھی مرد کے لئے جائز قرار دی ہے، اس کے علاوہ سونے چاندی کی چیزوں کو استعمال کرنا مثلاً سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا اور ان کی پیالیوں سے تیل لگانا یا ان کے عطر دان سے عطر لگانا یا ان کی انگلیٹھی سے بخور کرنا وغیرہ کام مرد و عورت، دونوں کے لیے ناجائز ہیں۔ گیارہویں، بارہویں یا دیگر مواقع پر سونے چاندی کے چراغ جلانے کا جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.