Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟
- Answered by
- مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1092
- Issued
- 11 صفر 1445ھ / 29 اگست 2023ء
Question
کیا عورت جب ساٹھ سال کی عمر کو پہنچتی ہے تو اس پر پردہ کرنا ساقط ہو جاتا ہے؟
Answer (beginning)
جی نہیں! ساٹھ سال یا اس سے زائد عمر کی عورت پر بھی پردہ کرنا لازم ہے۔ البتہ ایسی بوڑھی ہو کہ اس کی طرف اجنبی مرد کی رغبت نہ ہوتی ہو مثلاً چہرے پر جھریاں آگئی ہوں تو اپنا چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: 'وَالْقَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ الَّتِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحًا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَنْ يَضَعْنَ ثِيَابَهُنَّ غَيْرَ مُتَبَرِّجَاتٍ بَيِّنَةٍ وَأَنْ يَسْتَعْفِفْنَ خَيْرٌ لَهُنَّ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ'۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.