Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
برا خواب نظر آئے تو اس پر کیا کرنا چاہئے ؟
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1044
- Issued
- 04 / اکتوبر 1445ھ / 20 / اکتوبر 2023ء
Question
کوئی ڈراؤنا یا براخواب نظر آئے تو کیا کرنا چاہیے؟
Answer (beginning)
براخواب دیکھنے کی صورت میں اس خواب کا ذکر کسی سے نہ کیا جائے اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگی جائے اور اپنی باہمی جانب تین بار تھکاوٹ دیا جائے اور بہتر یہ ہے کہ وضو کر کے دور کعت ثقل ادا کر لئے جائیں۔ صحیح بخاری شریف کی حدیث پاک میں ہے: ”الرویا الحسنة من الله، فاذا راى احدكم ما يحب فلا يحدث به الا من يحب، واذا راى ما يكره فليتعوذ بالله من شرها ومن شر الشيطان، وليتفل ثلاثا ولا يحدث بها احدا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.