Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جن گناہوں پر عذاب کی وعید ہے کیا وہ عذاب مل کر رہے گا یا معاف بھی ہو سکتا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضاعظاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1031
- Issued
- 07 محرم الحرام 1445ھ / 26 جولائی 2023ء
Question
کیا قرآن کریم میں جن گناہوں پر عذاب کا تذکرہ ہے وہ عذاب بندے کو مل کر رہے گا یا اللہ پاک چاہے تو معاف بھی کر سکتا ہے؟
Answer (beginning)
کفر و شرک اللہ تعالیٰ معاف نہیں فرمائے گا، اس کے علاوہ ہر گناہ اللہ پاک چاہے تو معاف فرمائے گا۔ قرآن کریم میں ہے: ”إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يُشَاءُ وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِشْمَاعَتِيًّا“ ترجمہ کنز الایمان: بے شک اللہ اسے نہیں بخشا کہ اس کے ساتھ کفر کیا جائے اور کفر سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرمادیتا ہے اور جس نے خدا کا شریک ٹھہرایا اس نے بڑے گناہ کا طوفان باندھا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.