Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

والدین بلا وجہ غصہ کرتے ہوں ڈانٹتے ہوں تو اولاد کیا کرے؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1030
Issued
03 محرم الحرام 1445ھ / 22 جولائی 2023ء

Question

والدہ بلا وجه غصه کرتی ہو، ڈانٹتی ہو، براجھلا کہتی ہو تو اولاد کو کیا کرنا چاہیے؟

Answer (beginning)

والدین کا ڈانٹنا، غصه کرنا، سمجھانا وغیرہ اولاد کی بہتری کیلئے ہی ہوتا ہے، وہ ساری زندگی اولاد کو پال کر بڑا کر کے اس کی اچھی تربیت کرنے میں صرف کر دیتے ہیں۔ اگر والدین میں سے کوئی ڈانٹے، یا براجھلا کہے، تو اولاد کو یہ حق ہرگز نہیں پہنچتا کہ والدین کو جواب دے، انہیں براجھلا کہے، یا ان کے غصے کا جواب غصے سے دے، کہ قرآن کریم میں انہیں ”أَف“ تک کہنے سے منع کیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.