Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1008
- Issued
- 21 محرم الحرام 1445ھ / 09 اگست 2023ء
Question
کیا شادیوں میں انار جلا نا بھی آتش بازی میں شامل ہوتا ہے اور اس طرح کی آتش بازی دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
یہ بھی آتش بازی ہے اور مال کو بلا ضرورت اور کسی صحیح وجہ کے بغیر آگ لگانا اور اپنا مال ضائع و برباد کرنا، ناجائز و گناہ ہے، اس پر راضی ہونا اور راضی ہو کر دیکھنا بھی جائز نہیں کہ جو کام کرنا، ناجائز ہو، اس کو دیکھنا اور اس پر راضی ہونا بھی ناجائز ہوتا ہے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے: ”آتش بازی جس طرح شادیوں اور شب براءت میں رائج ہے، بے شک حرام اور پورا جرم ہے کہ اس میں تضییع مال (یعنی مال کو ضائع کرنا) ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.