Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تیمم کیا ہے اور کب کیا جاتا ہے؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1001
Issued
24 ذوالحجہ الحرام 1444ھ / 13 جولائی 2023ء

Question

تیمم کیا ہے اور یہ کب کیا جاتا ہے؟

Answer (beginning)

تیمم، غسل اور وضو کی طرح پانی حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ تیمم کی اجازت اس وقت ہے جب کسی شرعی عذر کے سبب پانی استعمال نہ کر سکتے ہوں، مثلاً: کسی ایسی جگہ میں جہاں دور دور تک پانی موجود ہی نہیں ہے یا پانی تو موجود ہے لیکن پانی استعمال کیا تو بیماری بڑھ جائے گی وغیرہ۔ شرعی عذر کون کون سے ہیں اس کی تفصیل کتب فقہ میں درج ہے۔ تیمم کا طریقہ درج ذیل ہے: تیمم کی نیت کیجئے (نیت دل کے ارادے کا نام ہے، زبان سے بھی کہہ لیں تو بہتر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.