Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کوہ قاف کی حقیقت کیا ہے؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-988
Issued
26 ذوالحجہ الحرام 1444ھ / 15 جولائی 2023ء

Question

کوہ قاف کی کیا حقیقت ہے؟

Answer (beginning)

کوہ قاف ایک پہاڑ ہے جو تمام زمین کو گھیرے ہوئے ہے، زمین میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں کوہ قاف کے ریشے پھیلے ہوئے نہ ہوں۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ زلزلہ آنے کا سبب بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ”سبب حقیقی تو وہی ارادہ اللہ ہے، اور عالم اسباب میں باعثِ اصلی بندوں کے معاصی۔ ما اصابکم من مصیبت فیما کسبت ایدیکم ویعفوعن کشیر، تمہیں جو مصیبت پہنچتی ہے تمہارے ہاتھوں کی کمائیوں کا بدلہ ہے۔ اور بہت کچھ معاف فرما دیتا ہے۔ اور وجہ و قوح کوہ قاف کے ریشہ کی حرکت ہے۔ حق سبحہ و تعالیٰ نے تمام زمین کو محیط ایک پہاڑ پیدا کیا ہے جس کا نام قاف ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.