Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انٹر نیٹ پر فحش مواد دیکھنے کا حکم اور بچنے کا طریقہ
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-977
- Issued
- 16 ذوالحجہ محرم 1444ھ / 05 جولائی 2023ء
Question
اگر کسی کو انٹر نیٹ پر موجود فحش ویڈیو دیکھنے کی عادت ہو جائے اور وہ ایک دن دیکھ کر پھر اسی وقت توبہ بھی کر لے اور اگلے دن پھر دیکھ لے اور پھر اسی وقت توبہ بھی کر لے، تو اس کا یہ عمل کیا ہے؟ کیا اس کو اس کا گناہ ملے گا؟ اور اس سے بچنے کا کوئی حل بھی بتائیں۔
Answer (beginning)
فحش و عریانی پر مشتمل ویڈیو زیادہ تصاویر دیکھنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے، جس سے فی الفور توبہ کرنا شرعاً واجب ہے۔ اور چونکہ گناہ پر ندامت اختیار کرنا اور آئندہ نہ کرنے کا عہد شرعاً لازم و ضروری ہے اس لئے توبہ کے تقاضے پورے کرتے ہوئے توبہ کیجئے خدا نخواستہ توبہ کے بعد دوبارہ گناہ ہو جائے، تو بھی توبہ میں کسی قسم کی تاثیر نہ کریں ہاں البتہ ہر بار توبہ بہر حال اپنے تقاضوں کے ساتھ ہی کریں کہ آئندہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ ہو اگر توبہ کرتے وقت نیت یہی ہے کہ یہ گناہ کرنا ہے توبہ بھی توبہ ہی نہ ہوئی نیز بھی توبہ کے بعد اس گناہ میں پڑنے والے اسباب پر غور کیجئے اور ان اسباب کو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.