Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
Answer (beginning)
حکم شرعی یہ ہے کہ عورتوں کے لیے کسی بھی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں، خواہ یہ جماعت مسجد میں ہو یا مسجد سے متصل باہر لگی میں، میدان میں ہو یا ہال میں، دن کی نماز ہو یا رات کی، جمعہ ہو یا عیدین یا صلاة التبیح یا تراویح کی نماز یا عام نوافل، خواہ عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا جائز ہے۔ یہ کہنا کہ حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عورتوں کو مسجد سے منع کیا تھا، لہذا مسجد کے باہر کسی جگہ عورتوں کو جماعت میں آنے کی اجازت ہونی چاہیے، سراسر غلط اور 1 دین و شریعت کی حکمت سے ناواقف ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.