Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیشگی اجرت دینے کی شرط پر اجرت میں ڈسکاؤنٹ دینے کا حکم

Answer (beginning)

آپ کا کاریگروں سے کپڑوں پر امبر انڈری (Embroidery) کروانا، عقد اجارہ ہے۔ عقد اجارہ میں جن چیزوں سے اجرت کا استحقاق (Entitlement) ہوتا ہے، ان میں سے ایک یہ ہے کہ اجرت پیشگی (Advance) دینا مشروط (Pre-decided) ہو، لہذا کپڑے پر امبر انڈری (Embroidery) کر کے دینے والے افراد کو ایڈوانس پینٹ (Advance Payment) دے کر اجرت میں کمی کروانا شرعی اعتبار سے جائز ہے کیونکہ ایڈوانس دی جانے والی رقم اجرت ہے، قرض نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.