Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
Answer (beginning)
جی ہاں! اس طرح کی حدیث پاک کتنا اعمال، شعب الایمان، کشف الخفاء اور دیگر کتب احادیث میں موجود ہے۔ اس حدیث پاک کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے، کیونکہ اس حدیث پاک کی سند میں یاسین بن معاذ نام کا راوی ہے، جس کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے۔ تاہم یہ بات یاد رہے کہ والدہ کے بلانے پر نقل نماز توڑ دینے کا حکم ایک صحیح حدیث پاک (جس میں بنی اسرائیل کے ایک عابد جرنیخ کا ذکر ہے) سے ثابت ہے، اسی لیے فقہا کے کرام نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ اگر کوئی شخص نقل نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے والدین کو اس کے نماز پڑھنے کا علم نہ ہو اور ان میں سے کوئی اسے بلائے، تو اب نماز توڑ دے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.