Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اکاؤنٹ میں رقم مینٹین رکھنے کی شرط کے بغیر مفت سہولیات لینا کیسا ؟
Answer (beginning)
پہلی گنی سہولیات اگر تمام ہی اکاؤنٹ ہولڈرز (Account Holders) کو دی جاتی ہیں، چاہے اکاؤنٹ میں رقم موجود ہو یا نہ ہو تو یہ سہولیات (Benefits) قرض سے مشروط نہیں ہیں، ان کا لینا جائز ہے۔ ہاں وہ سہولیات (Benefits) جو اس شرط پر دی جائیں کہ کرنٹ اکاؤنٹ میں اتنی رقم ہو یا سو دی بینک ہے تو وہ کہے سیونگ اکاؤنٹ میں اتنی رقم ہو تب یہ سہولیات (Benefits) ملیں گی تو ایسی سہولیات (Benefits) کا حاصل کرنا بحکم حدیث ناجائز و حرام ہے۔ قرض پر مشروط نفع حرام ہے۔ حدیث شریف میں ہے: ”کل قرض جر منفعة فهو ربا“ یعنی قرض کی بنیاد پر جو نفع حاصل کیا جائے وہ سود ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.