Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر عالم شخص دوسرے پر حکم کفر لگا سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

عام آدمی کے لیے کسی شخص پر حکم کفر لگانا، لازم ہونا تو دور کی بات، ایسا کرنا ہی درست نہیں، کیونکہ بعض دفعہ عوام کسی بات کو کفر ہے سمجھ رہی ہوتی ہے، جبکہ حقیقت میں وہ بات کفر ہے نہیں ہوتی، پھر کئی جملے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعض پہلو کفر کی طرف جارہے ہوتے ہیں اور بعض اسلام کی طرف، اور کہنے والے کی نیت و مراد کا علم نہیں ہوتا کہ اُس نے اپنی اُس بات سے کون سا پہلو مراد لیا ہے، لہذا صرف اپنے گمان اور اٹکل سے کسی مسلمان کو کافر نہیں کہا جا سکتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.