Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
نفس مسئلہ جاننے سے پہلے یہ سمجھ لیجیے کہ کمیٹی ایڈمن یعنی کمیٹی جمع کرنے والے کے پاس کمیٹی کی جمع شدہ رقم کی حیثیت یا تو امانت ہوگی یا قرض۔ اگر کمیٹی ممبران کی طرف سے کمیٹی ایڈمن کو صراحتاً یا دلالتاً کمیٹی کی رقم استعمال کرنے کی اجازت ہو، تو وہ قرض کہلائے گی اور اگر یہ صراحت ہو کہ کمیٹی ممبران جو رقم جمع کروارہے ہیں، وہ بعینہ محفوظ رکھے جائے گی، منتظم اپنے استعمال میں نہیں لائے گا، تو یہ رقم امانت کہلائے گی اور اگر کسی بھی چیز کی صراحت نہیں کی گئی، جس سے رقم کے امانت یا قرض ہونے کا معلوم ہو، تو وہاں کا عرف دیکھا جائے گا کہ یہاں لوگ استعمال کرنے کی اجازت کے ساتھ رقم جمع کرواتے ہیں، تو قرض…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.