Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
Answer (beginning)
پونچی گئی صورت میں 1000 ریال کرایہ کے عوض لیے ہوئے فلور کے کمروں کو آگے 2500 ریال میں کرایہ پر دینا جائز نہیں ہے، کیونکہ قوانین شرعیہ کے مطابق زیادہ کرایہ لینے کی صورت میں اس زیادتی کے مقابل کچھ نہ کچھ ہونا ضروری ہے جب کہ پونچی گئی صورت میں کسی قسم کی زیادتی نہیں پائی جا رہی، جس کی وجہ سے یہ معاہدہ ناجائز ہے۔ ہاں تین صورتیں ہیں جن کو سامنے رکھتے ہوئے کسی اور کو زیادہ کرایہ پر دیا جاسکتا ہے: پہلی صورت: کرایہ پر لی ہوئی چیز میں ایسا اضافہ کر دیا جائے جو اس چیز کے ساتھ قائم ہو اور اس چیز کی ویڈیو (Value) بڑھادے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.