Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

پہلی چھپی گئی صورت میں چونکہ ان اسلامی مہین کا پورا یا کم از کم چوتھائی چہرہ لگا تار چار پہر یعنی بارہ گھنٹے تک نہیں چھپا، بلکہ دو گھنٹے یا اس سے بھی کم ہی چھپا ہو گا، تو ایسی صورت میں ان پر کفارے میں دو صدقہ فطر لازم ہوں گے۔ سونے کی حالت میں بھی چہرہ چھپنے سے اگرچہ کفارے کے لزوم پر کوئی فرق نہیں آئے گا، مگر اس صورت میں چونکہ محرمہ کا اپنا قصد و ارادہ نہیں پایا گیا، لہذا اس صورت میں جنابت کے ارتکاب کے سبب گناہ نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.