Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟

Answer (beginning)

شرعی اصولوں کے مطابق جانوروں کی خرید و فروخت میں مضاربت کرنا جائز ہے۔ البتہ اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ مضاربت میں راس المال (Capital) یعنی انویسر (Investor) کی طرف سے دیا جانے والا سرمایہ نقدی یعنی کیش (Cash) کی صورت میں ہو۔ آپ مضارب کو اپنی طرف سے جانور خرید کر مضاربت کے لئے نہیں دیں گے بلکہ نقد رقم دیں گے، مضارب آپ کی دی ہوئی رقم سے جانور خریدے گا۔ نیز آپ کی دی ہوئی مضاربت ہی کی رقم سے جانور کی دیکھ بھال وغیرہ ضروری اخراجات بھی کرے گا، پھر ان جانوروں کو فروخت کر کے اولاً آپ کی دی ہوئی رقم الگ کی جائے گی اس کے بعد بیچ جانے والی رقم نفع کی ہو گی جو ہر شریک کو اس کے طے شدہ حصوں کے مطابق…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.