Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اس اسلامی بہن پر نفلی طواف کا اکثر حصہ چھوڑ دینے کے سبب دم لازم ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ نفلی طواف، نفلی نماز کی طرح ایک عبادت ہے۔ جس طرح نفلی نماز شروع نہ کی جائے، تو لازم نہیں ہوتی، یوں ہی نفلی طواف جب تک شروع نہ کیا جائے، وہ نفلی رہتا ہے، لہذا اگر کوئی سرے سے نفلی طواف کرے ہی نہیں، تو اس پر کچھ لازم نہیں ہو گا، لیکن نفلی طواف جب شروع کر دیا جائے، تو مثل نماز اس کا پورا کرنا واجب ہو جاتا ہے، اس کو ادھورا چھوڑ دینا ناجائز و گناہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.