Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟

Answer (beginning)

نبی مکرم، رسولِ محتشم، شافعِ اُمم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم سے اونٹ، گائے، بکری اور مینڈھے کی قربانی فرماتا ثابت ہے۔ اونٹ کو فخر کرنے سے متعلق صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے: ”ثم انصرف الی المنحر فنحر ثلاثا وستین بیدہ ثم اعطی علیا فنحر ما غیر“ یعنی: (جۃ الوداع کے موقع پر رمی سے فارغ ہو کر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قربان گاہ کی طرف تشریف لے گئے اور اپنے مبارک نورانی ہاتھ سے تیسٹھ (63) اونٹ فخر فرمائے؛ پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اجازت عطا فرمائی اور انہوں نے بقیہ اونٹوں کو فخر فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.