Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
Answer (beginning)
نو ذوالحجہ کی طلوع فجر سے تیرہ ذوالحجہ کی غروب آفتاب تک ایام تشریق کہلاتے ہیں، ان میں جو بھی راتیں آئیں، ان میں سے کوئی بھی رات منیٰ میں گزارنا واجب نہیں، البتہ دسویں، گیارہویں کی راتیں یعنی ان کا اکثر حصہ منیٰ میں گزارنا اور اگر تیرہویں دن بھی منیٰ میں رہنا ہے، تو اب بارہویں کی رات بھی منیٰ میں گزارنا سنتِ مؤکدہ ہے، بلا عذر شرعی اس کو ترک کرنا پڑا ہے، البتہ ترک کرنے کی وجہ سے اس پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.