Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی

Answer (beginning)

بھینس (BUFFALO) کی قربانی کرنا بلاشک و شبہ جائز ہے، کیونکہ بھینس، گائے (COW) ہی کی جنس (CATEGORY/KIND) میں سے ہے، تو جس طرح گائے کی قربانی کرنا، جائز ہے، یونہی بھینس کی قربانی کرنا بھی جائز ہے اور یہ بات قرآن و حدیث، مفسرین، محدثین، ائمہ لغت، فقہاء و مجتہدین، اجماع علما، بعض صحابہ و کبار تابعین کے اقوال سے ثابت ہے۔ ## قرآن مجید سے دلائل قربانی کے لیے "بھیہۃ الانعام" (بے زبان چوپایوں) کا انتخاب کیا گیا: اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنسَكًا لِّيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَىٰ مَا رَزَقْنَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ﴾ ترجمہ کنز الایمان: "اور ہر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.