Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
(1) پوچھی گئی صورت میں آپ کا قربانی کے لیے رکھے ہوئے بکرے کو بیچ کر بڑا جانور لینا شرعاً جائز ہے۔ ## مسئلہ کی تفصیل: اس کی تفصیل یہ ہے کہ جو جانور پہلے سے ہی انسان کی ملکیت میں ہو، خریدنا ہو یا قربانی کی نیت کے بغیر خریدنا ہو، تو اس کی قربانی کی نیت کر لینے سے علی التعیین اسی جانور کی قربانی لازم نہیں ہوتی، خواہ وہ پالنے یا خریدنے والا شخص غنی ہو یا فقیر، لہذا پوچھی گئی صورت میں بھی جب وہ بکرا گھر کا پالتو ہے، تو اگرچہ اس میں قربانی کی نیت کر لی تھی، تب بھی اسے بیچنے میں شرعاً حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.