Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جبکہ وہ ویب سائٹ گناہ کے لیے متعین ہے یعنی اس پر جُوا ہی کھیلنا جائے گا، تو ایسی ویب سائٹ بنانا، بنوانا شرعاً ناجائز و گناہ ہے اور ناجائز کام پر اجارہ بھی ناجائز ہے، کیونکہ اس میں گناہ پر مدد کرنا ہے اور گناہ پر مدد کرنا گناہ کبیرہ ہے، جس سے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں منع فرمایا ہے، لہذا اس طرح کی ویب سائٹ بنانے کی اجرت لینا بھی جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.