Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث

Answer (beginning)

مسلمان کئی مواقع پر آپس میں ملاقات کرتے ہیں، ملاقات کے دوران شریعت مطہرہ نے آپس میں ایک دوسرے کو تحفہ دینے کو پسند کیا ہے۔ کئی احادیث کریمہ میں تحفہ دینے کی ترغیب موجود ہے، البتہ تحفہ دو طرح کا ہوتا ہے، ایک وہ جو اعلیٰ قیمت کا ہو، تو اس کو لینے کے بعد عموماً قدر شناس لوگ اس کی قدر کرتے ہوئے اس کا بدلہ بھی دیتے ہی ہیں، ایسے تحفے لینا دینا کئی لوگوں پر دشوار اور بھاری ہو سکتا ہے، مگر دوسرا وہ تحفہ ہے جس کی قیمت اتنی زیادہ نہیں ہوتی اور ایسا تحفہ دینے یا لینے والے پر کوئی بوجھ بھی نہیں ہوتا، اس لیے ان معمولی تحفوں کو شکریہ کے ساتھ قبول کرنا چاہیے، واپس نہیں کرنا چاہیے کہ واپس کرنے میں تحفہ دینے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.