Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟

Answer (beginning)

بیان کی گئی صورت میں زید غلاف کعبہ کا کلر اٹار نے کی وجہ سے گنہگار ہوا، اس پر لازم ہے کہ اس سے توبہ کرے اور وہ کلر کسی فقیر کو دے دے۔ ## اس مسئلہ کی تفصیل: شرعی قوانین کی رو سے جو غلاف چڑھا ہوا ہے، اس میں سے کچھ لینا جائز و گناہ ہوتا ہے اور اگر کوئی لے لے اس کو حکم ہے کہ توبہ کرے اور یہ کلر او ایس غلاف میں لگائے، لیکن آج کل واپسی کی صورت ممکن نہیں ہے، تو حکم ہو گا کہ کسی فقیر کو دے دے، جیسا کہ اگر غلاف کعبہ کا کوئی حصہ جدا ہو کر گر پڑے اور کوئی اسے اٹھا لے فقیر کو دینے کا حکم ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.