Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

قوانینِ شریعت کے مطابق سجدہ سہو، بھولے سے نماز کا کوئی واجب چھوٹے سے واجب ہوتا ہے، سنن و مستنبات کے ترک سے واجب نہیں ہوتا اور تکبیرِ تحریمہ کے لیے دونوں ہاتھ اٹھانا سنتِ مؤکدہ ہے، واجب نہیں، لہذا سہوا (یعنی بھولنے کی وجہ سے) اس کے ترک سے سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا اور گناہ بھی نہیں ہو گا، البتہ سنتِ مؤکدہ کے حکم کے مطابق جان بوجھ کر ایک آدھ بار تکبیرِ تحریمہ کے لیے ہاتھ نہ اٹھانا اگرچہ گناہ نہیں، مگر قابلِ ملامت ضرور ہے اور بلا عذر اس کی عادت بنالینا گناہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.