Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
Answer (beginning)
والدین یا دیگر مسلمانوں کے ایصالِ ثواب کے لیے کوئی بھی نیک کام مثلاً حج، عمرہ، طواف، نماز، روزہ، صدقہ وغیرہ کر سکتے ہیں اور اس عمل کا ثواب انہیں پہنچا سکتے ہیں، خواہ وہ زندہ ہوں یا وفات پا چکے ہوں، لہذا پوچھیں گئی صورت میں اپنے مرحوم والدین کو ثواب پہنچانے کی نیت سے نفلی طواف کرنا صرف جائز ہی نہیں، بلکہ اچھا عمل ہے۔ البتہ شرعی طور پر مکمل طواف نیتِ عبادت کے ساتھ خانہ کعبہ کے گرد سات چکر لگانے کا نام ہے اور اس کو ادھورا چھوڑ دینا، ناجائز و گناہ ہے اگرچہ وہ نفلی طواف ہو، کیونکہ نفلی طواف جب شروع کر دیا جائے، تو مثل نماز اس کا پورا کرنا واجب ہو جاتا ہے، لہذا اگر کسی شخص نے نفلی طواف شروع کر کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.