Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

Answer (beginning)

دین اسلام میں سادگی مطلوب و پسندیدہ ہے، نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم اور سلف صالحین نے سادگی کو اختیار فرمایا اور اسی کی طرف لوگوں کو دعوت دی۔ البتہ یہ ذہن میں رہے کہ پھٹے، پرانے اور پراکندہ کپڑے پہننے، میلا کچیلار بنے یا سرے سے بے گھر ہو جانے کا نام سادگی نہیں۔ احادیثِ طیبہ اور عباراتِ فقہاء و علماء سے سادگی کا جو مفہوم نکلتا ہے، وہ یہ ہے کہ زندگی کے معاملات یعنی کھانے، پینے، پینے، برتنے اور رہن سہن وغیرہ میں بے جا تکلفات اور اسراف سے بچنے کا نام سادگی ہے، جبکہ کنجوس کی حد تک نہ پہنچ جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.