Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا

Answer (beginning)

پڑھی گئی صورت میں آپ کا جعلی پروفائل پکچر (Fake Profile Picture) لگانا اور اپنے نام کی بجائے کسی انگریز کے نام سے اپنے آپ کو ظاہر کرنا اور دوسروں کا کیا ہوا کام اپنا بنا کر پیش کرنا، جھوٹ، فریب اور دھوکا ہے، احادیث میں اس کی سخت مذمت بیان کی گئی ہے اور دین اسلام میں کسی کا فر سے بھی جھوٹ بولنا یا اسے دھوکا دینا ناجائز و حرام ہے۔ لہذا پروجیکٹس (Projects) حاصل کرنے کے لیے آپ کا یوں کرنا شرعاً ناجائز و حرام ہے اور اگر پہلے ایسے کر چکے ہیں، تو آپ پر فرض ہے کہ اس سے توبہ کریں اور آئندہ نہ کرنے کا پکا عہد کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.