Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
Answer (beginning)
سوال میں ذکر کیا گیا طریقہ شراکت داری (Partnership) نہیں بلکہ سود پر مشتمل ہے کیونکہ بکر نے زید کو اگرچہ انویسٹمنٹ (Investment) کے نام پر رقم دی ہے لیکن در حقیقت (In fact) وہ رقم زید پر قرض ہے کہ مکمل رقم واپس کرنا طے ہوا ہے۔ اسی قرض کی وجہ سے زید، بکر کو ہر نہیں پر دو ریال کا نفع دے رہا ہے حالانکہ قرض پر مشروط (Conditional) نفع سود ہوتا ہے اور سود کا لین دین کرنا حرام وسخت گناہ ہے۔ لہذا ان دونوں پر لازم ہے کہ فوراً اس سودی معاہدے (Interest based contract) کو ختم کریں اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.