Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟

Answer (beginning)

کتب احناف میں جمعہ کے بعد کی چار رکعت کے سنت مؤکدہ ہونے کو صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ نور الایضاح میں ہے: ”سن سنۃ مؤکدہ رکعتان قبل الفجر ورکعتان بعد الظہر وبعد المغرب وبعد العشاء وأربع قبل الظہر، وقبل الجمعة وبعدہا بتسلیمۃ“ ترجمہ: فجر سے پہلے دور کعات، ظہر کے بعد دور کعات، مغرب کے بعد دور کعات، عشاء کے بعد دور کعات، ظہر سے پہلے چار کعات، جمعہ سے پہلے چار رکعات، اور جمعہ کے بعد چار رکعات ایک سلام سے پڑھنا سنت مؤکدہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.