Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
قوانینِ شریعت کے مطابق ایک ہی دن میں قضا اور نفل روزے کی نیت نہیں ہو سکتی کہ فرض و نفل دونوں جدا جدا مستقل حیثیت رکھتے ہیں اور اگر کسی نے ایک ہی دن میں فرض و نفل روزہ کی نیت کر لی، تو یہ صرف فرض روزہ شمار ہو گا، نفل روزہ نہیں ہو گا، لہذا پوچھی گئی صورت میں رمضان المبارک کے قضا روزوں میں شوال کے روزوں کی نیت نہیں کی جا سکتی، اگر کسی نے دونوں کی نیت کی، تو صرف قضا روزے ہوں گے، شوال کے نفل روزے نہیں ہوں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.