Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟

Answer (beginning)

اشراق و چاشت کی نماز کے احادیث مبارکہ میں مختلف قسم کے فضائل و برکات بیان فرمائے گئے ہیں، ان میں سے بعض تو عمومی فضائل ہیں، جن میں بعد نماز فجر اسی جگہ بیٹھ کر ذکر میں مشغول رہنے 1 کی قید نہیں، جیسے اس نماز کی ادائیگی سے اعضاء کا صدقہ ادا ہو جانا اور تمام ضرورتوں و حاجتوں کے لیے اللہ پاک کا کافی ہونا اور ہر ناپسندیدہ چیز سے بندے کی حفاظت فرمانا، وغیرہ، لہذا یہ فضائل و برکات تو ہر اس مسلمان کو حاصل ہوں گے جو اس نماز کی ادائیگی کرے، اگرچہ وہ بعد نماز فجر کسی جائز دنیاوی کلام یا کام میں ہی کیوں نہ مشغول ہو جائے، جبکہ کچھ خصوصی فضائل ہیں، جن میں بعد نماز فجر وقت نماز اشراق و چاشت ہو جائے تک اپنی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.