Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
Answer (beginning)
نماز میں قیام کی حالت میں سیدھے باتہ کھولنے پر رکھنا یعنی باتہ باندھنا سنت مبارکہ ہے۔ قیام کی حالت میں باتہ چھوڑے رکھنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ قیام میں باتہ باندھے رکھنے پر کئی صحیح احادیث موجود ہیں، جن میں سے چند ہم یہاں ذکر کرتے ہیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی صحیح کی کتاب الصلاة میں باب باندھا ہے: ”باب وضع اليمنى على اليسرى“ یعنی سیدھا باتہ الٹے باتہ پر رکھنا، اس کے تحت اپنی سند سے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں: ”كان الناس يؤمرون أن يضع الرجل اليد اليمنى على ذراعه اليسرى في الصلاة“ لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ مرد نماز میں اپنا دایاں باتہ بائیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.